Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیرآباد میں عدالت کے احاطے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ملزم کو پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کرلیا
شائع 01 اپريل 2023 04:19pm
فوٹو ــ آرٹ ورک
فوٹو ــ آرٹ ورک

پنجاب کے شہر وزیرآباد میں ملزم نے عدالت کے احاطے میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ وزیرآباد کی عدالت کے احاطے میں پیش آیا جہاں ملزم وکیل کے روپ میں کورٹ داخل ہوا اور فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔

عدالتی احاطے میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے جائے وقوعہ سے گرفتار کرلیا۔

Punjab police

Pakistan Law and order situation