Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

پنجاب میں سستے آٹے کی فروخت بند

شہری سستے آٹے کے بجائے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور
شائع 01 اپريل 2023 02:29pm
تصویر/فائل
تصویر/فائل

پنجاب میں سستے آٹے کی فروخت بند کر دی گئی جس کے باعث شہری سستے آٹے کے بجائے مہنگا آٹا خریدنے پرمجبور ہوگئے ہیں۔

صوبے بھر میں 10 کلو سستے آٹے تھیلے کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کے بعد عوام 10 کلو آٹے کا تھیلا 1700 روپے میں خریدنے پرمجبور ہیں۔

خیال رہے کہ صوبے میں 10 کلو سستے آٹے کا تھیلا 1158 میں فروخت ہوتا تھا لیکن وہ اب مہنگا فروخت ہورہا ہے۔

Flour Shortage

Flour Crisis

Punjab Flour Distribution