Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

حب ندی میں نہاتے ہوئے کراچی کے 5 افراد ڈوب گئے

ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی، 2 کو بچا لیا، 2 افراد کی تلاش جاری
شائع 28 مارچ 2023 05:19pm
فوٹو ــ اسکرین گریب
فوٹو ــ اسکرین گریب

بلوچستان میں حب ندی میں نہاتےہوئے پانچ افراد ڈوب گئے، ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔

حب ندی میں نہاتے ہوئے پانچ افراد ڈوب گئے، ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی جبکہ دو کو بچا لیا گیا اور دو افراد کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ندی میں ڈوب کر جاں بحق نوجوان کی شناخت 15 سالہ ندیم کے نام سے ہوئی۔ ڈوبنے والے افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے بتایا جاتا ہے۔