Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی مالی بحران کا شکار

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیراعظم کو خط
شائع 26 مارچ 2023 05:18pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی بحران کی وجہ سے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔

پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ جس پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے خسارے کا سامنا، امن وامان کی مخدوش صورتحال کی وجہ سے بھی شدید دباؤ ہے، وفاق کی جانب سے 30 ارب روپے کے بقایا جات نہیں مل رہے ہیں۔

PM Shehbaz Sharif

PESCO

Care Taker CM KP