Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

شہزادعطاء الٰہی نے ذاتی وجوہات پرعہدے سے استعفیٰ دیا، ذراٸع
شائع 24 مارچ 2023 12:21pm

اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی مستعفی ہوگئے۔

اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا ع الہیٰ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں، اور انہوں نے اپنا استعفیٰ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔

منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل بننے سے معذرت کرلی

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد عطاء الٰہی نے ذاتی وجوہات پرعہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ شہزاد عطاء 2 فروری کو اٹارنی جنرل تعینات ہوئے تھے۔

Attorney General of Pakistan