Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم

پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر شہریوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت
شائع 18 مارچ 2023 07:38pm

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔

محسن نقوی نے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر شہریوں کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ کینال روڈ پر ٹریفک کو یقینی بنائی جائے۔

mohsin naqvi

politics march 18 2023