Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا

امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا۔
شائع 18 مارچ 2023 07:28pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کردیا گیا ہے۔

امجد خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں اور میانوالی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

amjad khan niazi

politics march 18 2023