Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور انتظامیہ عمران خان کیلئے بنایا گیا 14 فٹ اونچا کنٹینر لے گئی

میڈیا کو بھی عمران خان کی رہائش گاہ سے باہر نکال دیا گیا۔
شائع 18 مارچ 2023 06:05pm

لاہور انتظامیہ عمران خان کے لئے 14 فٹ اونچا سجا سجایا کنٹینر لے گئی۔

انتظامیہ نے بغیر چابی ڈائریکٹ تاریں لگا کر کنٹینر کو اسٹارٹ کیا اور بیجنگ انڈر پاس پھاٹک کے ساتھ روڈ پر کھڑا کر دیا۔

میڈیا کو بھی عمران خان کی رہائش گاہ سے باہر نکال دیا گیا۔

politics march 18 2023