Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک، ہزاروں لیٹر آئل سمندر میں بہہ گیا

ایس ایس پی ساؤتھ کا واقعے سے لا علمی کا اظہار
شائع 17 مارچ 2023 07:56pm
فوٹو — آج نیوز
فوٹو — آج نیوز
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

کراچی میں کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک ہوگئی ہے۔

آئل کی لائن لیک ہونے سے لاکھوں روپے کا آئل بہہ گیا، لیک ہونے والا آئل سمندر کے پانی میں مل گیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ لائن رات سے لیک ہے جب کہ دوسری جانب ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے سے لا علمی کا اظہار کردیا۔

خیال رہے کہ ملیر شاہ لطیف میں کچھ روز قبل بھی آئل پائپ لائن لیک ہوئی تھی۔

karachi

oil tanker