Aaj News

اتوار, نومبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Awwal 1446  

اسلام کے ابتدائی دور کی مسجد اور سکہ دریافت

علاقہ صحابی رسول ﷺ نجاد بن موسی بن ابی وقاص رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے منسوب ہے۔
شائع 15 مارچ 2023 06:39pm

سعودی عرب میں ماہرین آثار قدیمہ نے اسلام کے ابتدائی دور کی ایک ایسی مسجد اور سکہ دریافت کیا ہے جو 85 ھجری عیسوی سے تعلق رکھتا ہے۔

سعودی عرب میں ہیریٹیج اتھارٹی کی جانب سے دارالحکومت ریاض کے قریبی علاقے دو آدمی کے قریب آثار قدیمہ کی سائٹ سے اسلام کے ابتدائی دور 85 ھجری کے دور کی مسجد اور کچھ آبادی کے گھر دریافت کیے ہیں، جن میں برتن اور ایک ایسا سکہ بھی ملا ہے جس پر کلمہ طیبہ کنندہ ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ صحابی رسول ﷺ نجاد بن موسی بن ابی وقاص رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے منسوب ہے۔

Saudi Arabia

Ancient Mosque