Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کیلئے بجلی 1 روپے17 پیسے فی یونٹ مہنگی

قیمت میں اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا
شائع 10 مارچ 2023 08:51pm

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔

کراچی صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کراچی کے بجلی صافین سے اضافی وصولی مارچ کے بلز میں کی جائے گی۔

nepra

electricity price

Pakistan Poverty