Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
17 Jumada Al-Akhirah 1446  

لٹیروں کو پکڑنے کیلئے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے ہی چوری

کم عمر لڑکے سی سی ٹی وی کیمرا چوری کرکے فرار ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 10:24pm

کراچی میں لٹیروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی چوری ہونے لگے.

نارتھ کراچی بابا موڑ کے قریب کم عمر لڑکے سی سی ٹی وی کیمرا چوری کرکے فرار ہوگئے، لیکن دوسرے کیمرے میں چوری کے مناظر محفوظ ہوگئے.

سی سی ٹی وی کیمرا چوری کرنے کی واردات رات گئے تین بجے کے قریب ہوئی.

فوٹیج میں چوروں کو واضح دیکھا جاسکتا ہے.

CCTV