Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

زخمی خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا
شائع 04 مارچ 2023 12:52pm
آرٹ ورک: محمد عبیر (آج نیوز)
آرٹ ورک: محمد عبیر (آج نیوز)

کراچی کے علاقے کورنگی محمد خان گوٹھ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔

زخمی خاتون شہنازبی بی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے سول برنس وارڈ منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے واقعے میں ملوث شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی میں ہندو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار

اس سے قبل کینٹ اسٹیشن کے باہر ایک خاتون پرتیزاب پھینکا گیا تھا جبکہ واقعے میں ملوث لڑکے کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔

karachi

Sindh Police

Karachi Police

acid attack