Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

علی سرفراز کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے
شائع 03 مارچ 2023 02:24pm

ڈی جی نیب لاہورعلی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

علی سرفراز کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے فوری طور پر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں۔

علی سرفراز کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبریں چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد سے گردش میں تھیں۔

کہا جا رہا تھا کہ پنجاب حکومت نے ڈی جی نیب لاہور کی خدمات مانگ لی ہیں اور اس حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کوخط بھی لکھ دیا ہے۔

DG Nab

DG NAB LAHORE

Ali Sarfaraz

Politics Mar 3 2023