Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں نجی کمپنی کی بس کا بریک فیل ہوگیا، 10 گاڑیوں کو روند ڈالا

حادثے مین کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
شائع 02 مارچ 2023 10:18am
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

کراچی کے علاقے جوہرموڑ کے قریب نجی ٹیکسٹائل کمپنی کی بس کا بریک فیل ہونے سے بس نے 10 گاڑیوں کو روند دیا۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن 10 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

karachi

bus accident