Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سکھر، سابق ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ دو اہلکاروں سمیت عدالت سے فرار

تینوں نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی تھی
شائع 25 فروری 2023 03:39pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

سکھرمیں سابق ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ دو اہلکاروں سمیت عدالت سے فرار ہوگئے۔

تینوں ملزمان سیشن کورٹ میں سینٹرل جیل کے قیدی کے فرارکے کیس میں نامزد تھے۔

آج سماعت کے دوران عدالت نے آصف کورائی اور 2 اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کی جس پر تینوں بھاگ نکلے۔

Sukkur

Sindh Police