Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، اسٹیل ٹاؤن سے ہتھیاروں سے بھرے 6 بورے برآمد

برآمد اسلحے میں 64 شاٹ گن 14 پستول شامل، پولیس
شائع 24 فروری 2023 01:33pm
تصوہر/ اے ایف پی
تصوہر/ اے ایف پی

کراچی کےعلاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہتھیاروں سے بھرے چھ بورے برآمد کرلیے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق برآمد اسلحے میں 64 شاٹ گن 14پستول شامل ہیں جبکہ برآمد سامان میں میٹل ڈیٹیکٹر اور وائرلیس بھی موجود ہے۔

کارروائی ٹول پلازہ کے قریب کچے رستے پرکی گئی ملزمان اسلحہ زیر زمین چھپارہے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Sindh Police

Steel Town