Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات کی برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے وادی کا رخ کرلیا

برفباری کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
شائع 20 فروری 2023 09:44am
برفباری کے باعث وادی کے نظارے اور بھی حَسین ہوگئے - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
برفباری کے باعث وادی کے نظارے اور بھی حَسین ہوگئے - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
سوات کا  درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
سوات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے - تصویر/ نمائندہ آج نیوز
تصویر/ نمائندہ آج نیوز
تصویر/ نمائندہ آج نیوز

سوات میں شدید برفباری نے وادی کے حُسن مزید اضافہ کردیا ساتھ ہی ملک بھر سے سیاحوں نے بھی برف سے مزے لینے کیلئے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا۔

شدید برفباری کے باعث وادی کے نظارے اور بھی حَسین ہوگئے جبکہ سوات کے سیاحتی مقامات کالام، ملم جبہ، گبین جبہ برف سے ڈھک گئے۔

برفباری سے سردی کی شدت میں کافی حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا ہے۔

Heavy Snowfall