Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: گلستان جوہرمیں مکان منہدم ہوگیا

برابروالے پلاٹ پربیسمنٹ کیلئےکھدائی کی جارہی تھی
اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:57am
منہدم ہونے والے مکان کی بجلی منقطع کردی گئی - تصویر/  نمائندہ آج نیوز، کامران شیخ
منہدم ہونے والے مکان کی بجلی منقطع کردی گئی - تصویر/ نمائندہ آج نیوز، کامران شیخ
کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا - تصویر/  نمائندہ آج نیوز، کامران شیخ
کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا - تصویر/ نمائندہ آج نیوز، کامران شیخ
تصویر/  نمائندہ آج نیوز، کامران شیخ
تصویر/ نمائندہ آج نیوز، کامران شیخ

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں مکان منہدم ہوگیا، مکان کےبرابروالے پلاٹ پربیسمنٹ کیلئےکھدائی کی جارہی تھی ۔

نیا مکان بنانے کے لیے کھدائی کے دوران برابر والا مکان گرگیا تاہم خوش قسمتی اس میں رہائش پذیرافراد بروقت باہر نکلنےسےمحفوظ رہے جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

احتیاطی تدابیرکے پیش نظرمنہدم ہونے والے مکان کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔

karachi

House collapsed