Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چترال میں برفانی تودہ آبادی پر گر گیا

برفانی تودہ گرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی
شائع 18 فروری 2023 10:19pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

چترال میں برفانی تودہ آبادی پر گرنے سے 4 مکانات برف میں دب گئے۔

برفانی تودہ گرنےکا واقعہ اپرچترال کے علاقے یارخون میں پیش آیا، واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

چترال میں ان دنوں ہر طرف برف ہی برف ہے، جس سے مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ برفباری سے شدید متاثرہ علاقوں کے مکین گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔

chital

Heavy Snowfall