Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ سے مبینہ خودکش خاتون حملہ اۤور گرفتار

خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد،ترجمان سی ٹی ڈی
شائع 18 فروری 2023 05:42pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

ملک میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خودکش خاتون حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع لیڈیز پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مبینہ خودکش بمبار کاتون کو پکڑا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خاتون سے خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی جس میں چار کلو دھماکا خیز مواد موجود تھا۔

quetta police

Quetta CTD

Quetta Security Situation