Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مبینہ ڈاکو عوامی تشدد کے خوف سے پل سے کود گیا

ایک ڈاکو کو پکڑ کر شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
شائع 14 فروری 2023 07:18pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع پل پر دو مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہاتھ چڑھ گئے۔

ایک مبینہ ڈاکو نے فرار ہونے کی کوشش کے دوران پل سے چھلانگ لگا دی، جبکہ ایک ڈاکو کو پکڑ کر شہریوں نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، جبکہ واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔

karachi

Street Crimes