Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایم کیو ایم نے ضمنی انتخابات کیلئے 9 کمیٹیاں تشکیل دے دیں

ایم کیوام پاکستان کا تنظیمی طاقت سے ضمنی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ
شائع 14 فروری 2023 02:36pm
تصویر بشکریہ: اے ایف پی
تصویر بشکریہ: اے ایف پی

ایم کیوام پاکستان نے تنظیمی طاقت سے ضمنی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ضمنی انتخابات کے لیے کراچی میں 9 کمیٹیاں تشکیل دے دیں جن کے دفاتر آج سے کھل جائیں گے۔

کمیٹیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ایم کیو ایم آج سے انتخابی مہم کے تحت عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی۔

ایم کیو ایم نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

این اے کمیٹی ایم کیو ایم کے ووٹرز،برادری اور سپورٹرز سے رابطہ کرے گی۔

واضح رہے کہ کئی سال بعد ضمنی الیکشن کے لیے تنظیمی اسٹرکچرفعال کرنے والی ایم کیو ایم 9 حلقوں سے امیدواروں کا جلد اعلان کرے گی۔

MQM Pakistan