Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی

گورنر ایم کیو ایم سے دھرنا موخر کرنے کی درخواست کریں گے
شائع 11 فروری 2023 03:25pm

پاکستان پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیارہے اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری پیپلز پارٹی کا پیغام لیکربہادرآباد آئیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم سے دھرنا موخر کرنے کی درخواست کریں گے۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے 12 فروری کو فوارہ چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔

MQM Pakistan