Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: نادرن بائی پاس اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ملزم زخمی حالت میں گرفتار

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اوردستی بم برآمد
شائع 10 فروری 2023 01:43pm

کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس اسکیم 33 میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ اوردستی بم برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اوردستی بم برآمد ہوا جن کی شناخت ادریس اورعثمان غنی کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزمان سے چوری کی موٹرسائیکل بھی برآمد کرلی ہے اورطبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

karachi