Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں ہندو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار

متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی علاقے کے رہائشی ہیں، پولیس
شائع 02 فروری 2023 12:01am
آرٹ ورک/ آج نیوز
آرٹ ورک/ آج نیوز

کراچی کینٹ اسٹیشن کے باہر تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا جب کہ واردات میں ملوث کامران نامی لڑکے کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے سنیتا نامی لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینکا، متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی علاقے کے رہائشی ہیں، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

karachi

Karachi Police

acid attack