Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

چشتیاں میں تیز رفتار کاردرخت سے ٹکرا گئی، 6 افرادجاں بحق

جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے شامل
شائع 29 جنوری 2023 02:06pm

چشتیاں میں گجیانی روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں اور لاشوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Chishtian