Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، سمندر میں کشتی الٹنے کے باعث 3 ماہی گیرلاپتہ

ماہی گیروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
شائع 28 جنوری 2023 09:37am
ایدھی بحری کا ریسکیو آپریشن جاری - تصویر آج نیوز
ایدھی بحری کا ریسکیو آپریشن جاری - تصویر آج نیوز

کراچی کے علاقہ کورنگی ابراہیم حیدری میں گزشتہ رات سمندرمیں کشتی الٹ گئی۔

کشتی الٹنے سے تین ماہی گیرلاپتہ ہوگئے جن کی تلاش کے لئے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

karachi

fisherman