Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، ڈاکوؤں نے کوچنگ سینٹرمیں طالبعلموں کولوٹ لیا

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول
شائع 27 جنوری 2023 09:57am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

کراچی کےعلاقے گلشن معمارمیں ڈاکوؤں نے خواتین چنگ سینٹر کے کلاس روم میں طالب علموں کو لوٹ لیا ہے۔

شہرمیں تعلیمی درسگاہ بھی اب ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں ہیں، اسٹریٹ کرمنلز نے خواتین کے کوچنگ سینٹر کو بھی نہ چھوڑا اور طالب علموں کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔

مذکورہ واقعہ 25 جنوری 2023 کو شام 7 بج کر 43 منٹ پر پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

karachi