Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لیاری گینگ وار دوبارہ متحرک، 2 کارندے پکڑے گئے

ملزمان بھتہ وصولی کیلئےگرینیڈ بھجواتے،پولیس
شائع 22 جنوری 2023 08:50am

کراچی میں پولیس نے پھر سے پھر سے متحرک ہونے والے لیاری میں گینگ وار کے بھتہ کلیکشن نیٹ ورک کے 2 کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔

ملزمان سے تفتیش میں مزیدم تحرک گینگز کے انکشافات سامنے بھی آئے ہیں جبکہ ملزمان نے زیر تعمیرعمارتوں کے مالکان کا جینا محال کردیا تھا۔

لیاری میں گینگ وارگروہ شدت کے ساتھ سرگرم ہونے لگا ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بھتہ وصولی کیلئےگرینیڈ بھجواتے تھے۔

karachi

Sindh Police

Liyari Gang War