Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، جیل سے اسپتال لایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا

ملزم کوسانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا، سپریڈنٹ جیل ملیر
شائع 21 جنوری 2023 03:54pm

کراچی کی ملیر جیل سے سول اسپتال لایا گیا قیدی دوران علاج دم توڑگیا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ ملزم کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھا۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی اکرم اللہ رات ملیر جیل سے سول اسپتال لایا گیا تھا جسے اہلکارنیئرعباس اورنوید تنولی قیدی کولائے تھے۔

karachi

jail