Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوٹلی آزاد کشمیر میں آٹے کیلئے فریاد کرنے والا بزرگ شہری چل بسا

بچے بھوکے ہیں، آٹا فراہم کیا جائے، بزرگ شہری کا مطالبہ
شائع 17 جنوری 2023 12:37pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

کوٹلی آزاد کشمیر میں آٹے کے لئے فریاد کرنے والا بزرگ شہری جان کی بازی ہار گیا۔

بزرگ شہری نے مطالبہ کیا تھا کہ بچے بھوکے ہیں، آٹا فراہم کیا جائے۔

بچوں کے لئے آٹے کی فکر اور نقاہت سے سید انوار نامی بزرگ شخص احتجاج کے دوران بے ہوش ہوکر گرا اور دم توڑ گیا۔

azad kashmir

Kotli

Flour Crisis