Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی، بچوں کواسکول چھوڑنے جانیوالا وکیل فائرنگ سے موقع پر ہی جاں بحق

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سول لائن کی پولیس موقع پر پہنچ گئی
شائع 16 جنوری 2023 09:30am

راولپنڈی میں تھانہ سول لائن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل شیخ عمران موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے وکیل شیخ عمران بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہا تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سول لائن کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

rawalpindi

lawyer