Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

اوگرا نے جنوری کے لئے قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی ہے
شائع 09 جنوری 2023 12:52pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اے پی پی
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اے پی پی

مارکیٹنگ کمپنیز نے ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا، جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

اوگرا نے جنوری کے لئے قیمت 204 روپے فی کلو مقرر کی ہے، گھریلوسلنڈر 3000 روپے، کمرشل سلنڈر 11350تک پہنچ گیا۔

ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ من مانی قیمت پرایل پی جی فروخت کی جارہی ہے، ایل پی جی کی قیمت کنٹرول کی جائے، مافیا کے خلاف ایکشن نہ لیا گیا تو احتجاج کریں گے۔

OGRA

karachi

LPG price

LPG Gas

irfan khokhar