Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

مرحوم 6 ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے
شائع 08 جنوری 2023 08:34am
تصویر/ سوشل میڈیا
تصویر/ سوشل میڈیا

معروف اسلامی اسکالر وعالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے۔

مرحوم احترام الحق تھانوی معروف شخصیت مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے، وہ گذشتہ 6 ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

احترام الحق کی جانب سے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے تاہم دفین کے حوالے سے کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

death

Ehtiram ul Haq Thanvi