Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی، ذرائع
شائع 04 جنوری 2023 07:23pm
جہانگیر ترین (فوٹو:فائل)
جہانگیر ترین (فوٹو:فائل)

تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان پر منی لانڈرنگ ثابت نہیں ہوئی، اخراج مقدمہ کیلئے جلد مجسٹریٹ سے رجوع کریں گے۔

ایف آئی اے نے دونوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

یاد رہے کہ جہانگیر ترین پر 7 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

pti

FIA

Ali Tareen

Jehangir Tareen