Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں بے قابو ڈکیتوں نے بیکری کو لوٹ لیا

واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
شائع 02 جنوری 2023 11:58am

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں بیکری کو لوٹنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

واردات میں 3 ملزمان نے ملازمین کو یرغمال بنایا اور اسلحہ کے زور پرلوٹ مارکرتے رہے جس کی فوٹیج دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

اس قبل ہی گلشن اقبال تھانے کے سامنے گزشتہ روز چائے کے ہوٹل پر بیٹھے 20 زائد شہریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ کیا گیا تھا۔

Sindh Police

Karachi Crime