Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں گٹر کے ڈھکنے کے اُوپر سے نومولود بچی کی لاش برآمد

بچی کی لاش اسپتال روانہ کردیا ہے
شائع 24 دسمبر 2022 11:44am
تصویر/ اے پی پی
تصویر/ اے پی پی

کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد بلاک (کیو) کوہستانی محلے کے قریب گٹر کے ڈھکنے کے اُوپر سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق گٹر کے ڈھکنے کے اُوپر سے ملنے والی لاش میں کپڑے سے پھندا لگا ہوا تھا جبکہ نومولود بچی کی لاش کو قانونی کاروائی کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی ایم ایل او کا انتظار ہے جس کے بعد مزید تفتیش کی جائے گی۔

Karachi Police

Karachi Crime