Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وائرل ویڈیو نے سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا

ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
شائع 21 دسمبر 2022 06:43pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں منشیات کی تیاری اور اس دوران رقص میں ملوث ملزم کی ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس حرکت میں آئی اور نثار خٹک نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے 420 گرام چرس بھی برآمد کی گئی۔

ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات بھی سپلائی کرتا تھا۔

karachi

Karachi Police

Karachi Crime