Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کابینہ میں اہم رد و بدل کرنے کا فیصلہ

کئی معاونین خصوصی کو محکمے دئے جانے کا امکان۔
شائع 19 دسمبر 2022 04:16pm
تصویر: ٹوئٹر/وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ
تصویر: ٹوئٹر/وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ

حکومتِ سندھ نے کابینہ میں اہم رد و بدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے چار معاونین خصوصی کو محکمے دینے کی منظوری دے دی۔

پیر بچل شاہ، عامر غفار لون، فراز لاکھانی اور طارق حسن کو محکمے دیئے جائیں گے۔

جاوید نایاب لغاری کو بھی محکمہ الاٹ کئے جانے کا امکان ہے۔

CM Sindh

sindh cabinet