Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شکار پور میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 خواتین جاں بحق

فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے
شائع 16 دسمبر 2022 08:49am
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

شکار پور کے گاؤں مرزا پور میں زمین کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں، جہاں 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچی، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق 2گروپوں میں کئی سال سے زمین کا تنازع چل رہا تھا، فائرنگ کرنےوالے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

firing

Shikarpur

Land dispute