Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈرائیور کا مبینہ اغوا، بلاول چورنگی پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا احتجاج، ٹریفک جام

مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا ہڑ رہا ہے۔
شائع 10 دسمبر 2022 02:42pm
Oil Tankers Association Protest at Bilawal Chowrangi in Karachi | Aaj News

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بلاول چورنگی پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔

ٹرانسپورٹر اور ڈرائیورز کے اغوا برائے تاوان کے خلاف آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا بلاول چورنگی پراحتجاج جاری ہے۔

مظاہرین کا کہنا مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ ہاوس کی جانب احتجاج کریں گے۔

دوسری جانب احتجاج کے باعث بلاول چورنگی کے اطرف ٹریفک جام ہوگئی، جس کے سبب متعدد گاڑیاں پھنس گئیں- مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Bilawal Chowrangi

Traffic Jam

Oil Tanker Association