Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت کے باوجود چارجڈ پارکنگ وصولی کا سلسلہ جاری

چڑیا گھر، سفاری پارک اور کے ایم سی کے پارکوں کے ٹھیکوں کو بند کیا جائے گا، ایڈمنسٹریٹر
شائع 10 دسمبر 2022 11:39am

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان کی ہدایت دینے کے باوجود ناظم آباد نمبر دو لائنس برانچ کی طرف سے کے ایم سی چارجڈ پارکنگ کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے آتے ہی بغیر آکشن شدہ سائٹس سے پارکنگ فیس وصول نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے سائٹس کے فوری آکشن کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق کراچی چڑیا گھر، سفاری پارک اور کے ایم سی کے پارکوں کے ٹھیکوں کو آج سے بند کیا جائے گا۔

administrator karachi

Charged Parking

Nazimabad