Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

ایبٹ آباد میں لفٹ 500 فٹ کی بلندی پر رک گئی، اسکول کے طلبہ سوار

لفٹ دو پہاڑوں کے درمیان میں پہنچ کر رکی تھی
شائع 05 دسمبر 2022 10:29am
اسکرین گریب
اسکرین گریب

ایبٹ آباد میں دہمتور گل ڈھوک ڈولی لفٹ کی ایک تار ٹوٹ گئی، جس کے باعث 12 بچے لفٹ میں پھنس گئے۔

لفٹ میں اسکول جانے والے 8 بچے 500 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے جبکہ لفٹ دو پہاڑوں کے درمیان میں پہنچ کر رک گئی تھی۔

ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو باحفاظت والدین کے حوالے کردیا گیا۔

Abbottabad