Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: جعلی پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹ لیا

ملزمان تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال چھین کر فرار ہوگئے۔
شائع 04 دسمبر 2022 03:45pm

کراچی میں جرائم پیشہ عناصر پولیس کی وردی وارداتوں میں استعمال کرنے لگے، شاہ لطیف ٹاؤن میں جعلی پولیس اہلکاروں نے بیرون ملک سے آنے والے شہری کو لوٹ لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق سعودی عرب سے شاہ لطیف ٹاؤن پہنچتے ہی کار سوار ملزمان آئے، ملزمان نے تلاشی کے بہانے 14000 ہزار ریال، پاسپورٹ چھین کر فرار ہوگئے۔

مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان نے پولیس کی وردی پہنی ہوئی تھی۔

پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

karachi

FIR

police