Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں بکھرے سندھی ثقافت کے رنگ

کراچی میں سندھی کلچر کا رنگا رنگ فیسٹیول جاری
شائع 03 دسمبر 2022 11:57pm

کراچی کے میری ٹائم میوزیم میں 3 روزہ سندھی کلچر فیسٹیول کا رنگا رنگ فیسٹیول جاری ہے ۔

تقریب کا افتتاح گورنر سندھ کامیاب ٹیسوری نے کیا ان کا کہنا تھا کہ سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے اور یہ ہی ہماری ثقافت ہے۔

فیسٹیول میں مختلف قسم کے اسٹال لگائے گئے جہاں سندھی ثقافت کے رنگ نظر آئے جہاں شرکا نے فیملی کے ساتھ خوب انجوائے کیا۔

فیسٹیول میں آئے شرکا کے لیے فوڈ کوڈ کا بھی انتظام کیا جبکہ قوالی نے فیسٹیول میں مزید چار چاند لگائیے

sindh culture day