Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیرپور: مہران ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 8 افراد زخمی

کوچ صادق آباد سے نوابشاه جا رہی تھی۔
شائع 03 دسمبر 2022 01:34pm
فوٹو: وسیم سومرو
فوٹو: وسیم سومرو

خیرپور میں مہران ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔

خیرپور میں مہران ہائی وے پر سوئی گیس اسٹاپ کے قریب بارتیوں کی کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

کوچ صادق آباد سے نوابشاه جا رہی تھی، حادثے کی اطلاع پر مقامی پولیس نے جائے حادثہ پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا۔

جبکہ حادثہ سڑک کی خستہ حالی کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔

Khairpur

bus accident

Mehran Highway