Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
شائع 24 نومبر 2022 02:10pm

وزیر اعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم ہاؤس میں شہبازشریف سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور صدرمملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات ہوئی۔

اسلام آباد

DG ISI

Lieutenant General Nadeem Anjum

PM Shehbaz Sharif