Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر پھر بحال ہونے لگی
شائع 23 نومبر 2022 10:14am
امریکی کرنسی اپنی قدر کھولنے لگا
امریکی کرنسی اپنی قدر کھولنے لگا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، جس کے بعد روپیہ تگڑا ہونے لگا۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 41 پیسے کم ہوگئی، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 223 روپے میں جاری ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں 25 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 223 روپے 41 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

dollar prices

US Dollars