Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آزاد کمشیر: تراڑ کھل میں اسکول وین کو حادثہ، تین طالبات جاں بحق ایک زخمی

حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، پولیس
شائع 19 نومبر 2022 11:02am

آزادکشمیرمیں تراڑکھل میں اسکول وین کو حادثے کے دوران تین طالبات جاں بحق ہوگئیں۔

ڈی ایس پی راجہ الیاس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

دوسری جانب حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبات کی شناخت طیبہ قدیر، اثیرہ اختر اور حسبا اخترکے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے میں ایک طالبہ زخمی بھی ہوئی۔

azad kashmir

school

police

Van